the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
سنگاپور۔ فلپائن کے سابق بدعنوان اورآمر صدر فرڈی نانڈ مارکوس کو انتقال کے 27 سال بعد آج منیلا میں خاموشی لیکن پورے احترام کے ساتھ 21 توپوں کی سلامی دینے کے بعد دفن کر دیا گیا۔ مارکوس نے 1965 سے 1986 تک فلپائن پر حکومت کی تھی۔ سال 1986 میں عوام کی بغاوت کے بعد انہیں ہٹا دیا گیا تھا اور وہ ہوائی جزائر بھاگ گئے تھے جہاں 1989 میں ان کا انتقال ہو گیا تھا۔ مارکوس کی جسد خاکی 1993 میں



فلپائن لایا گیا تھا اور اس کے بعد اسے فریج میں رکھا گیا تھا۔ منیلا میں مارکوس کو دفن کرتے وقت 21 توپوں کی سلامی کے ساتھ اسے دفن کیا گیا۔ ان کی جسد خاکی کے اعزاز سے جمہوریت کے حامیوں کو گہرا دھکا لگا۔ انہیں اس طرح دفن کئے جانے کی کئی تنظیموں نے مخالفت کی۔ مارکوس نے 1972 میں ملک میں مارشل لاء نافذ کیا تھا۔ اس وقت فلپائن کا غیر ملکی قرض 2.67 ارب ڈالر تھا تو 1986 میں بڑھ کر 28.2 ارب ڈالر ہو گیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.